-
لُوقا 13:25کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
25 جب گھر کا سربراہ اُٹھ کر دروازے کو تالا لگا لے گا تو آپ باہر کھڑے ہو کر دروازہ کھٹکھٹائیں گے اور کہیں گے: ”مالک، دروازہ کھولیں۔“ لیکن وہ جواب دے گا: ”مَیں تو تمہیں نہیں جانتا۔ تُم کون ہو؟“
-