-
لُوقا 15:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 ”فرض کریں کہ ایک آدمی کے پاس 100 بھیڑیں ہیں اور اُن میں سے ایک گم ہو جاتی ہے۔ کیا وہ 99 (ننانوے) بھیڑوں کو ویرانے میں چھوڑ کر اُس وقت تک اُس بھیڑ کو نہیں ڈھونڈے گا جب تک وہ مل نہ جائے؟
-