-
لُوقا 15:13کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
13 کچھ دن بعد چھوٹے بیٹے نے اپنی ساری چیزیں لیں اور ایک دُوردراز ملک میں جا کر رہنے لگا۔ وہاں اُس نے اپنی ساری دولت عیاشی میں اُڑا دی۔
-