-
لُوقا 17:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 اِس پر ہمارے مالک نے کہا: ”اگر آپ میں رائی کے دانے جتنا ایمان ہوتا اور آپ اِس شہتوت کے درخت سے کہتے کہ ”اُٹھ اور سمندر میں چلا جا“ تو یہ آپ کے حکم پر عمل کرتا۔
-