-
لُوقا 19:26کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
26 ”مَیں تُم سے کہتا ہوں کہ جس کے پاس ہے، اُسے اَور بھی دیا جائے گا۔ لیکن جس کے پاس نہیں ہے، اُس سے وہ بھی لے لیا جائے گا جو اُس کے پاس ہے۔
-