-
لُوقا 20:19کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
19 جب شریعت کے عالموں اور اعلیٰ کاہنوں نے یہ مثال سنی تو وہ سمجھ گئے کہ یسوع اُن کی بات کر رہے ہیں۔ وہ اُن کو اُسی وقت گِرفتار کرنا چاہتے تھے لیکن لوگوں سے ڈرتے تھے۔
-