-
لُوقا 21:25کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
25 اور سورج، چاند اور ستاروں پر نشانیاں نظر آئیں گی اور زمین پر قومیں سخت پریشان ہوں گی کیونکہ سمندر کے شور اور طوفانی لہروں کی وجہ سے اُن کو سمجھ نہیں آئے گا کہ کیا کریں۔
-