-
لُوقا 22:27کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
27 ذرا سوچیں کہ کون بڑا ہے؟ وہ جو کھانا کھانے میز پر بیٹھتا ہے یا وہ جو خدمت کرتا ہے؟ کیا وہ جو میز پر بیٹھتا ہے، بڑا نہیں ہے؟ لیکن مَیں آپ کے درمیان ایک خادم کی طرح ہوں۔
-