-
لُوقا 23:25کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
25 اُس نے لوگوں کی درخواست کے مطابق اُس آدمی کو رِہا کر دیا جسے بغاوت اور قتل کے اِلزام میں قید کِیا گیا تھا اور یسوع کو سپاہیوں کے سپرد کر دیا تاکہ وہ اُنہیں مار ڈالیں۔
-