یوحنا 1:23 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 23 یوحنا نے جواب دیا: ”جیسا کہ یسعیاہ نبی نے کہا، مَیں وہ آواز ہوں جو ویرانے میں پکار رہی ہے کہ ”یہوواہ* کی راہ ہموار کرو۔“ “
23 یوحنا نے جواب دیا: ”جیسا کہ یسعیاہ نبی نے کہا، مَیں وہ آواز ہوں جو ویرانے میں پکار رہی ہے کہ ”یہوواہ* کی راہ ہموار کرو۔“ “