-
یوحنا 2:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 اور جو لوگ کبوتر بیچ رہے تھے، اُن سے یسوع نے کہا: ”یہ چیزیں یہاں سے لے جاؤ! میرے باپ کے گھر کو منڈی نہ بناؤ!“
-