-
یوحنا 8:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 اِس لیے یسوع نے اُن سے دوبارہ کہا: ”مَیں جا رہا ہوں۔ آپ مجھے ڈھونڈیں گے لیکن پھر بھی آپ اپنے گُناہ کی وجہ سے مر جائیں گے۔ جہاں مَیں جا رہا ہوں وہاں آپ نہیں آ سکتے۔“
-