-
یوحنا 8:40کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
40 مَیں نے آپ کو اُن سچائیوں کے بارے میں بتایا جو مَیں نے خدا سے سنی ہیں لیکن آپ مجھے مار ڈالنا چاہتے ہیں۔ ابراہام تو کبھی ایسا نہ کرتے۔
-