-
یوحنا 9:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 اُس نے جواب دیا: ”جس آدمی کا نام یسوع ہے، اُس نے مٹی کا لیپ بنا کر میری آنکھوں پر لگایا اور کہا کہ جا کر سِلُوام میں اپنا مُنہ دھو لو۔ مَیں نے جا کر مُنہ دھویا اور مجھے دِکھائی دینے لگا۔“
-