یوحنا 12:13 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 13 اِس لیے اُنہوں نے کھجور کی شاخیں لیں اور یسوع سے ملنے گئے۔ وہ اُونچی آواز میں کہہ رہے تھے: ”اَے خدا، اُسے نجات دِلا!* اُس شخص کو بڑی برکتیں حاصل ہیں جو یہوواہ* کے نام سے آتا ہے اور اِسرائیل کا بادشاہ ہے!“
13 اِس لیے اُنہوں نے کھجور کی شاخیں لیں اور یسوع سے ملنے گئے۔ وہ اُونچی آواز میں کہہ رہے تھے: ”اَے خدا، اُسے نجات دِلا!* اُس شخص کو بڑی برکتیں حاصل ہیں جو یہوواہ* کے نام سے آتا ہے اور اِسرائیل کا بادشاہ ہے!“