یوحنا 12:34 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 34 پھر لوگوں نے اُن سے کہا: ”ہم نے سنا ہے کہ شریعت میں لکھا ہے کہ مسیح ہمیشہ تک رہے گا۔ تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اِنسان کے بیٹے* کو اُٹھایا جائے گا؟ آخر یہ اِنسان کا بیٹا ہے کون؟“ یوحنا یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 12:34 یسوع مسیح راستہ، ص. 242
34 پھر لوگوں نے اُن سے کہا: ”ہم نے سنا ہے کہ شریعت میں لکھا ہے کہ مسیح ہمیشہ تک رہے گا۔ تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اِنسان کے بیٹے* کو اُٹھایا جائے گا؟ آخر یہ اِنسان کا بیٹا ہے کون؟“