-
یوحنا 14:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
10 کیا آپ اِس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ مَیں باپ کے ساتھ متحد ہوں اور باپ میرے ساتھ متحد ہے؟ مَیں جو کہتا ہوں، وہ اپنی طرف سے نہیں کہتا بلکہ میرا باپ جو میرے ساتھ متحد رہتا ہے، میرے ذریعے اپنا کام کرتا ہے۔
-