-
یوحنا 16:23کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
23 اُس دن آپ مجھ سے کوئی سوال نہیں کریں گے۔ مَیں آپ سے بالکل سچ کہتا ہوں کہ میرا باپ آپ کو ہر وہ چیز دے گا جو آپ میرے نام سے اُس سے مانگیں گے۔
-