-
یوحنا 17:12کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
12 جب تک مَیں اُن کے ساتھ ہوں، مَیں تیرے نام کی خاطر جو تُو نے مجھے دیا ہے، اُن کی حفاظت کروں گا۔ مَیں نے اُن کی حفاظت کی ہے اِس لیے اُن میں سے ایک بھی ہلاک نہیں ہوا سوائے اُس کے جو ہلاکت کا بیٹا ہے تاکہ صحیفہ پورا ہو جائے۔
-
-
یوحنایہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن
-
-
زمین پر فردوس، ص. 171
-