-
یوحنا 19:12کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
12 اِس وجہ سے پیلاطُس نے یسوع کو رِہا کرنے کی کوشش جاری رکھی لیکن یہودی چلّائے: ”اگر آپ اِس آدمی کو رِہا کریں گے تو آپ قیصر کے ساتھی نہیں ہیں۔ جو شخص اپنے آپ کو بادشاہ کہتا ہے، وہ قیصر کے خلاف ہے۔“
-