24 اِس لیے اُنہوں نے ایک دوسرے سے کہا: ”ایسا کرتے ہیں کہ اِسے پھاڑتے نہیں ہیں بلکہ قُرعہ ڈال کر فیصلہ کرتے ہیں کہ یہ کس کو ملنا چاہیے۔“ یہ اِس لیے ہوا تاکہ یہ صحیفہ پورا ہو: ”اُنہوں نے میرے کپڑے آپس میں تقسیم کیے اور اُنہوں نے میرے کپڑوں پر قُرعہ ڈالا۔“ اور سپاہیوں نے واقعی ایسا کِیا۔