-
یوحنا 19:35کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
35 جس شخص نے یہ دیکھا، اُس نے اِس بارے میں گواہی دی تاکہ آپ بھی ایمان لے آئیں۔ اُس شخص کی گواہی سچی ہے اور وہ جانتا ہے کہ اُس کی بات سچی ہے۔
-