-
اعمال 1:13کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
13 جب وہ وہاں پہنچے تو وہ اُس گھر کے اُوپر والے کمرے میں گئے جہاں وہ ٹھہرے ہوئے تھے۔ اور وہ یہ لوگ تھے: پطرس، یوحنا، یعقوب، اندریاس، فِلپّس، توما، برتُلمائی، متی، حلفئی کے بیٹے یعقوب، شمعون عرف جوشیلا اور یعقوب کے بیٹے یہوداہ۔
-