-
اعمال 3:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 اُس وقت کچھ لوگ ایک آدمی کو اُٹھا کر لائے جو پیدائش سے لنگڑا تھا۔ وہ اُسے ہر روز ہیکل کے اُس دروازے کے قریب بٹھاتے تھے جو خوبصورت دروازہ کہلاتا ہے تاکہ وہ اندر جانے والوں سے بھیک مانگے۔
-