-
اعمال 4:36کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
36 وہاں ایک شاگرد تھا جس کا نام یوسف تھا۔ یوسف کو رسولوں نے برنباس کا لقب دیا تھا (جس کا ترجمہ ہے: تسلی کا بیٹا)۔ وہ ایک لاوی تھے اور قبرص میں پیدا ہوئے تھے۔
-