اعمال 5:9 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 9 اِس پر پطرس نے کہا: ”آپ دونوں نے یہوواہ* کی روح کا اِمتحان لینے کا منصوبہ کیوں بنایا؟ دیکھیں! جو لوگ آپ کے شوہر کو دفنا کر آئے ہیں، وہ دروازے پر کھڑے ہیں اور آپ کو بھی اُٹھا کر لے جائیں گے۔“
9 اِس پر پطرس نے کہا: ”آپ دونوں نے یہوواہ* کی روح کا اِمتحان لینے کا منصوبہ کیوں بنایا؟ دیکھیں! جو لوگ آپ کے شوہر کو دفنا کر آئے ہیں، وہ دروازے پر کھڑے ہیں اور آپ کو بھی اُٹھا کر لے جائیں گے۔“