-
اعمال 5:32کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
32 اور ہم اِن باتوں کے گواہ ہیں اور پاک روح بھی اِن کی گواہ ہے۔ یہ وہی پاک روح ہے جو خدا نے اُن لوگوں کو دی ہے جو اُس کا کہنا مانتے ہیں۔“
-