-
اعمال 6:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 لیکن لِبرتینوں کی جماعت کے کچھ آدمی، کُرینے اور اِسکندریہ اور کِلکیہ اور آسیہ کے کچھ آدمیوں کے ساتھ ستفنُس سے بحث کرنے کے لیے آئے۔
-