-
اعمال 7:35کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
35 یہ وہی موسیٰ تھے جنہیں بنیاِسرائیل نے یہ کہہ کر ٹھکرا دیا تھا کہ ”تمہیں کس نے ہم پر حاکم اور منصف مقرر کِیا ہے؟“ لیکن خدا نے اُنہی کو اُس فرشتے کے ذریعے حاکم اور نجاتدہندہ بنا کر بھیجا جو جلتی ہوئی جھاڑی میں ظاہر ہوا تھا۔
-