اعمال 7:59 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 59 جب ستفنُس پر پتھر برسائے جا رہے تھے تو اُنہوں نے اِلتجا کی: ”مالک یسوع، مَیں اپنا دم* آپ کے سپرد کرتا ہوں۔“ رسولوں کے اعمال یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 7:59 مینارِنگہبانی،15/5/2008، ص. 311/1/2005، ص. 31
59 جب ستفنُس پر پتھر برسائے جا رہے تھے تو اُنہوں نے اِلتجا کی: ”مالک یسوع، مَیں اپنا دم* آپ کے سپرد کرتا ہوں۔“