اعمال 8:27 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 27 فِلپّس وہاں گئے اور اُنہوں نے ایک ایتھیوپیائی خواجہسرا* کو دیکھا۔ وہ ایتھیوپیوں کی ملکہ یعنی کنداکے کا ایک اعلیٰ افسر تھا اور اُس کے سارے خزانے کا مختار تھا۔ وہ عبادت کرنے کے لیے یروشلیم گیا تھا رسولوں کے اعمال یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 8:27 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،1/2024، ص. 19 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،3/2023، ص. 8-9 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،3/2020، ص. 2 مینارِنگہبانی،1/9/1996، ص. 28-29
27 فِلپّس وہاں گئے اور اُنہوں نے ایک ایتھیوپیائی خواجہسرا* کو دیکھا۔ وہ ایتھیوپیوں کی ملکہ یعنی کنداکے کا ایک اعلیٰ افسر تھا اور اُس کے سارے خزانے کا مختار تھا۔ وہ عبادت کرنے کے لیے یروشلیم گیا تھا
8:27 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،1/2024، ص. 19 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،3/2023، ص. 8-9 مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)،3/2020، ص. 2 مینارِنگہبانی،1/9/1996، ص. 28-29