-
اعمال 9:41کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
41 پطرس نے اُن کا ہاتھ پکڑ کر اُنہیں اُٹھایا۔ پھر اُنہوں نے مُقدسوں اور بیواؤں کو بلایا اور اُنہیں دِکھایا کہ تبیتا زندہ ہیں۔
-