-
اعمال 10:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 وہ بڑے مذہبی آدمی تھے۔ وہ اور اُن کے گھر والے خدا کا خوف رکھتے تھے۔ کُرنیلیُس بڑی خیرات دیا کرتے تھے اور خدا سے اِلتجائیں کِیا کرتے تھے۔
-