اعمال 10:30 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 30 اِس پر کُرنیلیُس نے کہا: ”چار دن پہلے تقریباً اِسی وقت یعنی نویں گھنٹے،* مَیں اپنے گھر میں دُعا کر رہا تھا کہ اچانک ایک آدمی جس نے اُجلے کپڑے پہنے ہوئے تھے، آ کر میرے سامنے کھڑا ہو گیا۔
30 اِس پر کُرنیلیُس نے کہا: ”چار دن پہلے تقریباً اِسی وقت یعنی نویں گھنٹے،* مَیں اپنے گھر میں دُعا کر رہا تھا کہ اچانک ایک آدمی جس نے اُجلے کپڑے پہنے ہوئے تھے، آ کر میرے سامنے کھڑا ہو گیا۔