-
اعمال 12:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 ایک رات پطرس دو زنجیروں سے بندھے ہوئے دو سپاہیوں کے بیچ میں سو رہے تھے اور دو سپاہی دروازے کے سامنے پہرا دے رہے تھے۔ اگلے ہی دن ہیرودیس اُن کو لوگوں کے سامنے پیش کرنے والا تھا۔
-