-
اعمال 16:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
9 وہاں پولُس نے رات کو رُویا میں دیکھا کہ ایک مقدونی آدمی اُن کے سامنے کھڑا ہے اور اُن سے اِلتجا کر رہا ہے کہ ”مقدونیہ آئیں اور ہماری مدد کریں۔“
-