-
اعمال 16:27کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
27 جب حوالدار جاگا تو اُس نے دیکھا کہ قیدخانے کے دروازے کُھلے ہوئے ہیں۔ اُس نے سوچا کہ قیدی بھاگ گئے ہیں اِس لیے اُس نے اپنی تلوار نکالی اور خودکُشی کرنے لگا۔
-