-
اعمال 16:36کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
36 حوالدار نے پولُس سے کہا: ”شہر کے ناظموں نے سپاہیوں کو بھیجا ہے تاکہ مَیں آپ کو رِہا کر دوں۔ اِس لیے باہر آئیں اور اپنی راہ لیں۔ سلامت رہیں۔“
-