-
اعمال 17:15کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
15 جو لوگ پولُس کے ساتھ تھے، وہ اُنہیں ایتھنز تک لائے اور پھر واپسی کا سفر باندھا۔ لیکن اُن کے جانے سے پہلے پولُس نے اُن سے کہا کہ وہ سیلاس اور تیمُتھیُس کو جلد از جلد اُن کے پاس بھیجیں۔
-