-
اعمال 17:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 پولُس ایتھنز میں اُن دونوں کا اِنتظار کر رہے تھے۔ اِس دوران اُنہوں نے دیکھا کہ پورا شہر بُتوں سے بھرا ہے جس پر اُنہیں بہت غصہ آیا۔
-