-
اعمال 17:26کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
26 اُس نے ایک آدمی کے ذریعے تمام قوموں کو پیدا کِیا تاکہ وہ زمین پر رہیں اور زمانوں کو مقرر کِیا اور یہ بھی طے کِیا کہ اِنسان کہاں رہیں گے
-