-
اعمال 18:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 لیکن یہودی، پولُس کی مخالفت کرنے لگے اور اُن کا مذاق اُڑانے لگے۔ اِس لیے پولُس نے اپنے کپڑے جھاڑے اور اُن سے کہا: ”آپ کا خون آپ کے سر پر ہو۔ مَیں اِس سے بَری ہوں۔ اب سے مَیں غیریہودیوں کے پاس جاؤں گا۔“
-