-
اعمال 18:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
18 پولُس وہاں کچھ دن اَور ٹھہرے اور پھر اُنہوں نے بھائیوں کو خدا حافظ کہا اور سُوریہ کے لیے روانہ ہوئے اور پرِسکِلّہ اور اکوِلہ بھی اُن کے ساتھ گئے۔ لیکن پولُس نے جانے سے پہلے کنخریہ میں اپنے بال چھوٹے کرائے کیونکہ اُنہوں نے ایک منت مانی تھی۔
-