-
اعمال 19:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 پولُس نے اُن سے پوچھا: ”جب آپ شاگرد بنے تھے تو کیا آپ کو پاک روح ملی تھی؟“ اُنہوں نے جواب دیا: ”ہم نے تو کبھی پاک روح کے بارے میں سنا ہی نہیں۔“
-