-
اعمال 19:35کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
35 آخر شہر کے ناظم نے لوگوں کو چپ کرایا۔ پھر اُس نے کہا: ”اِفسس کے لوگو! ایسا کون سا شخص ہے جو یہ نہیں جانتا کہ اِفسیوں کا شہر عظیم دیوی ارتمس کے مندر اور اُس مورت کا محافظ ہے جو آسمان سے نازل ہوئی؟
-