-
اعمال 20:13کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
13 پولُس کا اِرادہ تھا کہ وہ پیدل اسُس جائیں گے۔ اُنہوں نے ہم سے کہا کہ ہم وہاں اُن سے ملیں۔ اِس لیے ہم جہاز پر سوار ہوئے اور اسُس کے لیے روانہ ہوئے۔
-