-
اعمال 20:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 لیکن ہم اِفسس میں نہیں رُکے۔ دراصل پولُس نے فیصلہ کِیا تھا کہ ہم صوبہ آسیہ نہیں جائیں گے کیونکہ اُنہیں یروشلیم پہنچنے کی جلدی تھی اور وہ چاہتے تھے کہ عیدِپنتِکُست تک وہاں پہنچ جائیں۔
-