-
اعمال 23:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 لیکن آپ اُن کی باتوں میں نہ آئیں کیونکہ اُن کے 40 (چالیس) سے زیادہ آدمی گھات لگا کر بیٹھیں گے۔ دراصل اُنہوں نے قسم کھائی ہے کہ جب تک وہ پولُس کو قتل نہ کر لیں، وہ کچھ نہیں کھائیں پئیں گے۔ وہ بس اِس اِنتظار میں ہیں کہ آپ اُن کی درخواست قبول کریں۔“
-