-
اعمال 23:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 کمانڈر نے اُس جوان کو حکم دیا کہ ”کسی کو نہ بتانا کہ تُم نے مجھے اِس سازش سے آگاہ کر دیا ہے“ اور پھر اُسے جانے کے لیے کہا۔
-