-
اعمال 23:33کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
33 جب گُھڑسوار قیصریہ میں داخل ہوئے تو اُنہوں نے حاکم کو کمانڈر کا خط دیا اور ساتھ ہی پولُس کو بھی اُس کے حوالے کِیا۔
-